پنجاب میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے: کیا اس طرح انصاف مل سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنپنجاب میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے: کیا اس طرح انصاف مل سکتا ہے؟
سیربین

پنجاب پولیس پر ایک بڑی تعداد میں فیک انکاؤنٹرز کا الزام لگایا جاتا ہے۔ پولیس کے اپنے ہی ڈیٹا کے مطابق پچھلے تقریباً پانچ سال میں چھ سو سے زیادہ لوگ پولیس مقابلوں میں مارے گئے اور ان میں ایک بڑی تعداد مبینہ طور پر فیک انکاؤنٹرز یا جعلی پولیس مقابلوں کی بتائی جاتی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پولیس مقابلوں سے متاثرین کو انصاف ملتا ہے؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: شاہد اسلم

فلمنگ: نعمان خان، وقاص انور

پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، عارف شمیم، کاشف قمر، ثمرہ فاطمہ