لڑکیوں کے ختنے: ’آپ کے اندر کچھ گندا ہے، جو ہمیں نکالنا ہے‘
لڑکیوں کے ختنے: ’آپ کے اندر کچھ گندا ہے، جو ہمیں نکالنا ہے‘
آج بھی پاکستان کی کچھ کمیونٹیز میں لڑکیوں کے ’ختنے‘ یا فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن کی جاتی ہے۔
ہم نے ایسی چند خواتین سے بات کی جو بچپن میں اس تکلیف دہ عمل سے گزری تھیں۔۔۔