ڈرامہ ’تیرے بن‘: ’لوگ ڈرامے کے کردار کے بجائے مجھے بد دعائیں دیتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنّڈرامہ ’تیرے بن‘: ’لوگ ڈرامے کے کردار کے بجائے مجھے بد دعائیں دیتے ہیں‘
ڈرامہ ’تیرے بن‘: ’لوگ ڈرامے کے کردار کے بجائے مجھے بد دعائیں دیتے ہیں‘

پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق کہتی ہیں کہ ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں اُنھیں اپنے کردار ’حیا‘ کے لیے پاکستانی مداحوں سے بہت نفرت کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن وہ حیا کے ڈائیلاگز پر بننے والی میمز کو بہت انجوائے کرتی ہیں۔

بی بی سی کے ساتھ ان کا ویڈیو انٹرویو۔۔۔

سبینہ فاروق

،تصویر کا ذریعہGeo Entertainment