سوئٹزرلینڈ کی سنن بکریاں: ’ان سے گھر کی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں‘
سوئٹزرلینڈ کی سنن بکریاں: ’ان سے گھر کی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں‘
سوات میں لوگوں کی معاشی حالت بہتر کرنے کے لیے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے سوئٹزرلینڈ کی سنن بکریاں براستہ ترکی سے منگوائیں اور آزمائشی طور پر کچھ لوگوں میں تقسیم کیں۔
اس تجربے کے خاطر خواہ نتائج سامنے آئے ہیں۔ ان بکڑیوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اُن کا شمار اچھی مقدار میں دودھ دینے والی بکریوں میں ہوتا ہے۔
مزید تفصیل بلال احمد کی اس رپورٹ میں۔۔۔



