کراچی میں زلزلے، جیل سے قیدی فرار

،ویڈیو کیپشنکراچی میں زلزلے، جیل سے قیدی فرار
کراچی میں زلزلے، جیل سے قیدی فرار

رواں ہفتے کراچی میں وقفے وقفے سے کئی بار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جس کے بعد کراچی کی ملیر جیل سے 216 قیدی فرار ہو گئے۔ ان میں سے 78 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس دوران فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک جبکہ پولیس اور ایف سی کے دو، دو اہلکار زخمی ہوئے۔ تفصیلات جانیے ہمارے ساتھی روحان احمد سے۔۔۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل