توہینِ مذہب کے ملزمان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: کیا پولیس فورس میں شدت پسند رویے موجود ہیں؟

،ویڈیو کیپشنپولیس میں توہین مذہب کے معاملے میں مذہبی شدت پسندی موجود ہے یا نہیں؟
توہینِ مذہب کے ملزمان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: کیا پولیس فورس میں شدت پسند رویے موجود ہیں؟

سندھ میں ڈاکٹر شاہنواز کنبہار کی پولیس تحویل میں ہلاکت اور اس سے پہلے پیش آنے والے واقعات نے اس سوال کو جنم دیا ہے کہ کیا پولیس میں توہین مذہب کے معاملے میں مذہبی شدت پسندی موجود ہے اور حکومتی و ادارتی سطح پر اس کی روک تھام کے لیے کیا کوئی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

بی بی سی اردو نے اس خصوصی رپورٹ میں ان ہی سوالات کے جوابات جاننے کی کوشش کی ہے۔

رپورٹ ریاض سہیل اور محمد نبیل