فوجی مشقیں اور ہتھیاروں کی خریداری، انڈیا اپنی طاقت کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنفوجی مشقیں اور دفاعی سرمایہ کاری، انڈیا اپنی طاقت کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟
فوجی مشقیں اور ہتھیاروں کی خریداری، انڈیا اپنی طاقت کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟

انڈین فوج نے گذشتہ ماہ گجرات اور راجستھان میں مغربی سرحدوں و ساحلوں کے قریب بڑی فوجی مشقیں کی ہیں جبکہ دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے ہتھیاروں کی خریداری بھی کی جا رہی ہے۔

ایسا کون سا خطرہ ہے جس کے لیے انڈیا خود کو تیار کر رہا ہے؟