شر پسند: ’یہ کردار 24 کروڑ عوام کی نمائندگی کر رہا ہے‘

،ویڈیو کیپشنشر پسند: ’یہ کردار 24 کروڑ عوام کی نمائندگی کر رہا ہے‘
شر پسند: ’یہ کردار 24 کروڑ عوام کی نمائندگی کر رہا ہے‘

پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’شر پسند‘ میں ایک خاصہ مختلف کردار نبھایا ہے۔ انھوں نے اس کردار کو ادا کرنے کے لیے کیا سوچ کر حامی بھری اور اس میں مزید جان ڈالنے کے لیے کیا چیزیں شامل کیں؟ جانیے ان کے اس خصوصی انٹرویو میں۔

ویڈیو: عمیر علوی، محمد نبیل