کیا فلسطینیوں کو غزہ سے نکال دیا جائے گا؟

،ویڈیو کیپشنکیا فلسطینیوں کو غزہ سے نکال دیا جائے گا؟
کیا فلسطینیوں کو غزہ سے نکال دیا جائے گا؟

صدر ٹرمپ نے حال ہی میں اسرائیل اور حماس دونوں پر جنگ بندی کے لیے دباؤ میں اضافہ کیا ہے۔ ایک طرف صدر ٹرمپ سیز فائر کی باتیں کر رہے ہیں تو دوسری طرف فلسطینیوں کو غزہ سے باہر کہیں ری لوکیٹ کرنے کی باتیں بھی کر رہے ہیں۔ اُنھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اُنھیں خطے میں دیگر ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ اس ہفتے کے سیربین میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو وہاں کے رہائشیوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: فاران رفیع

وژول پروڈیوسر: علی کاظمی