امریکی صدارتی انتخاب: اگلے امریکی صدر کا فیصلہ مسلمان ووٹرز کے ہاتھ میں؟

،ویڈیو کیپشنامریکہ میں صدارتی انتخاب، کیا فیصلہ مسلمان کریں گے؟
امریکی صدارتی انتخاب: اگلے امریکی صدر کا فیصلہ مسلمان ووٹرز کے ہاتھ میں؟

امریکہ میں صدارتی انتخاب ہو رہا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ اس صورتحال میں مسلمانوں کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ غزہ کی جنگ کے تناظر میں مسلمان امریکہ کی پالیسی سے خوش نہیں ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

سٹوری پروڈیوسر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: احسن محمود

رپورٹر: ترہب اصغر، سلیم رضوی

ایڈیٹر: فاران رفیع