بپرجوائے: سندھ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی بستیاں زیرِ آب
بپرجوائے: سندھ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی بستیاں زیرِ آب
سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے سندھ کا علاقہ کیٹی بندر زیر آب آ گیا ہے اور سمندری پانی ماہی گیروں کی بستیوں میں داخل ہو گیا ہے۔
دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ رپورٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images