بپرجوائے: کراچی کے ساحل ’سی ویو‘ پر اس وقت کیا صورتحال ہے؟
بپرجوائے: کراچی کے ساحل ’سی ویو‘ پر اس وقت کیا صورتحال ہے؟
پاکستان کے صوبہ سندھ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر صوبے کے ساحلی علاقوں سے 64 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حکام نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بدستور شدت سے آگے بڑھ رہا ہے اس لیے عوام محتاط رہیں۔
کراچی کے معروف ساحل ’سی ویو‘ پر اس وقت کیا صورتحال ہے اس حوالے سے دیکھیے بی بی سی اُردو کی یہ خصوصی ویڈیو۔







