بپر جوائے طوفان سے کون سے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنبپر جوائے کن علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
بپر جوائے طوفان سے کون سے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

بحیرہ عرب میں موجود ’بپر جوائے‘ نامی سمندری طوفان اب انتہائی شدید سائیکلون میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس کا رُخ بدستور پاکستان اور انڈیا کے ساحلی علاقوں کی جانب ہے۔

یہ طوفان کن علاقوں کو متاثر کرے گا اور وہاں رہنے والے افراد اس سے بچنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ دیکھیں حسن عباس، رباب بتول اور ٖفرقان الٰہی کی اس ویڈیو میں۔

تصویر

،تصویر کا ذریعہGetty Images