انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کا ’چھوٹا پختونخوا‘

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کا ’چھوٹا پختونخوا‘
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کا ’چھوٹا پختونخوا‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کا وہ گاؤں جہاں 100 سال قبل خیبرپختونخوا سے آئی پختونوں کی ایک چھوٹی سی آبادی آج بھی پشتو روایات کو قائم رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔

رپورٹ: ریاض مسرور

فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حسین