اسرائیلی فضائی حملے میں حاملہ خاتون کی ہلاکت کے بعد بچی کی پیدائش
اسرائیلی فضائی حملے میں حاملہ خاتون کی ہلاکت کے بعد بچی کی پیدائش
سنیچر کی رات غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حاملہ خاتون کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹروں نے فوری آپریشن کر کے بچی کو بچا لیا۔
خاتون 30 ہفتوں کی حاملہ تھیں جب ایک فضائی حملے میں اُن کی ہلاکت ہوئی جس کے بعد ہسپتال میں آپریشن کر کے بچی کی جان بچا لی گئی۔