انڈیا: بی جے پی حکومت مذہبی فسادات روکنے میں ناکام کیوں؟

،ویڈیو کیپشنکیا مذہبی نفرتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ اب یہ بی جے پی کے کنٹرول سے بھی باہر ہیں؟
انڈیا: بی جے پی حکومت مذہبی فسادات روکنے میں ناکام کیوں؟

انڈیا میں آئے روز مذہبی منافرت کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ ایسے زیادہ تر واقعات میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ جب سے بی جے پی اقتدار میں آئی ہے ملک میں مذہبی کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مذہبی نفرتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ اب یہ بی جے پی کے کنٹرول سے بھی باہر ہیں؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: جاوید سومرو

رپورٹر: شکیل اختر

فلمنگ: تپس ملک

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثقلین امام، کاشف قمر، حسین عسکری