انڈیا کے شہر کوٹا میں طلبہ خودکشی کیوں کر رہے ہیں؟
انڈیا کے شہر کوٹا میں طلبہ خودکشی کیوں کر رہے ہیں؟
انڈیا کی ریاست راجستھان کا شہر کوٹا ملک بھر میں سٹوڈنٹس کی کوچنگ کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ لیکن اس کی ایک وجہ شہرت یہ بھی ہوتی جا رہی ہے کہ وہاں پڑھائی کے شدید دباؤ کے باعث کئی طالبِ علم خودکشیاں کر چکے ہیں۔
لاکھوں طالب علم اچھے اداروں میں داخلے کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن بعض یہ ذہنی اور نفسیاتی دباؤ برداشت نہیں کر پاتے۔
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: نیاز فاروقی، ونیت کھرے
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خدیجہ عارف، ثقلین امام، رفاقت علی




