لندن کی مساجد: مینوپاز پر گفتگو، کھیل، ورزش اور اکیلے پن میں دوستوں کا اہتمام
لندن کی مساجد: مینوپاز پر گفتگو، کھیل، ورزش اور اکیلے پن میں دوستوں کا اہتمام
برطانیہ میں اکثر مسجدیں صرف مذہبی ہی نہیں بلکہ ایک سماجی فریضہ بھی انجام دیتی ہیں۔ ایک ایسی جگہ جہاں آپ صرف نماز پڑھنے کے لیے ہی نہیں جاتے بلکہ ایک ایسی جگہ جہاں آپ کو برادری اور کمیونٹی کا احساس ملتا ہے اور جہاں آپ جسمانی اور ذہنی صحت سے متعلق مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
ہماری ساتھی عالیہ نازکی لندن کی ایک ایسی ہی مسجد گئیں۔