’ہائبرنیشن‘ کے بعد ریچھ کی بیداری

،ویڈیو کیپشن
’ہائبرنیشن‘ کے بعد ریچھ کی بیداری

امریکہ میں ایک گمشدہ شخص کی تلاش کے لیے بھیجا گیا ڈرون اسے تو ڈھونڈ نہیں پایا مگر اسے ایک ایسا ریچھ ضرور ملا جو جبھی موسمِ سرما میں ہائبرنیشن کے بعد بیدار ہوا تھا