مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایرانی حکومت کے ارکان کا قتل ان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور اسرائیل نے میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر بڑے حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں مشرق وسطٰی میں جاری جنگ کی اہم خبروں پر، بی بی سی اردو کے خصوصی بلیٹن میں۔



