ایمن آباد: گوجرانوالہ کے گرودواروں کے ساتھ بابا گرو نانک کا کیا تعلق تھا؟
ایمن آباد: گوجرانوالہ کے گرودواروں کے ساتھ بابا گرو نانک کا کیا تعلق تھا؟
صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کا علاقہ ایمن آباد سکھوں کے مقدس مقامات کی وجہ سے سرحد کی دونوں جانب جانا جاتا ہے۔ اس قدیم علاقے میں تین گورودوارے ہیں جہاں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک نے اپنی زندگی کا کچھ حصہ گزارا۔
رپورٹر: شہزاد ملک
فلمنگ اور ایڈٹنگ: فرقان الٰہی