ہر پاکستانی سالانہ 24 لیٹر خوردنی تیل کیوں استعمال کرتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنامریکہ کے محکمہ زراعت کے مطابق پاکستان میں خوردنی تیل کی فس کس 24 لیٹر کھپت ہے۔
ہر پاکستانی سالانہ 24 لیٹر خوردنی تیل کیوں استعمال کرتا ہے؟
تیل کی کھپت کیوں زیادہ

امریکہ کے محکمہ زراعت کے مطابق پاکستان میں ہر سال خوردنی تیل کی فی کس کھپت 24 لیٹر ہے جو صحت عامہ کے عالمی معیار کے مطابق تشویشناک حد تک زیادہ ہے۔ پاکستان میں تیل انڈیا کے مقابلے میں بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے جہاں ہر شہری ہر سال اوسطً 19 لیٹر تیل استعمال کرتا ہے۔ پاکستان میں تیل کے زیادہ استعمال ہونے کی وجہ روایتی مرغن پکوان ہیں۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: ترہب اصغر

فلمنگ: فرقان الہی

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، فراز ہاشمی، جاوید سومرو