کیا ایک مزدور کو کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فائدہ پہنچتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکم از کم اجرت
کیا ایک مزدور کو کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فائدہ پہنچتا ہے؟

پاکستان میں حال ہی میں وفاقی حکومت نے کم سے کم تنخواہوں کی حد 25000 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 32000 روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن کیا معاشی بدحالی کے ہوتے ہوئے نجی شعبے کا آجر کم از کم تنخواہ ادا کرے گا یا ادا کر سکے گا؟ اس کے علاوہ ماضی میں کم از کم تنخواہ کی حد سے کتنے لوگوں کو عملی طور پر فائدہ ہوا ہے؟ حکومت مالکان کو کیسے مجبور کرے گی؟

ایڈیٹر: جاوید سومر

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: عزیز اللہ خان، شمائلہ خان

فلمنگ: محمد بلال، محمد زبیر محمد وقاص

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، حسین عسکری، ثمرہ فاطمہ، ثقلین امام

کم از کم اجرت سیربین