’لذیذ کھانے نقصان دہ بھی ہو سکتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنبازاروں میں ملنے والے لذیذ کھانے آپ کی صحت کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں
’لذیذ کھانے نقصان دہ بھی ہو سکتے ہیں‘

بی بی سی کی ایک ریسرچ کے مطابق بازاورں میں ملنے والی الٹرا پروسیسیڈ فوڈ آپ کی صحت کے لیے بہت خطرناک ہو سکتی ہے۔ اگر آپ اب بھی سوچ رہے ہیں کہ آپ اس سے متاثر نہیں تو سب کچھ چھوڑ کر پہلے ہمارا پروگرام سیربین دیکھیں۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، ثقلین امام، جاوید سومرو

سیربین