پاکستان اپنے احمدی شہریوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟

،ویڈیو کیپشنسیربین: پاکستان اپنے احمدی شہریوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟
پاکستان اپنے احمدی شہریوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟

نیا سال شروع ہونے کے ساتھ ہی پاکستان میں احمدی کمیونِٹی کے خلاف حملوں میں بظاہر ایک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کمیونِٹی کی عبادت گاہوں کو آگ لگانے، مینار گرانے اور اُن پر گولیاں چلانے کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔ کیا یہ حملے پاکستان میں اِس کمیونٹی کے لیے جگہ تنگ کرنے کی کسی مربوط مہم کا حصہ ہیں؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: خالد کرامت

رپورٹر: ریاض سہیل

فِلمِنگ: محمد نبیل، نعمان خان

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، نصرت جہاں، خدیجہ عارف

سیربین