سوڈان میں خونریزی سے دنیا انجان کیوں ہے؟
سوڈان میں خونریزی سے دنیا انجان کیوں ہے؟
دو جرنیلوں کی ایک ایسی جنگ جس سے بقول اقوامِ متحدہ کے دنیا کا ’بدترین‘ انسانی بحران پیدا ہوا ہے۔
سوڈان میں ہونے والی اس طویل جنگ میں اب تک محتاط اندازوں کے مطابق ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک جبکہ ایک کروڑ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں اور ڈھائی کروڑ سے زیادہ افراد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس جنگ کو روکنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں ہو رہیں جتنی ہونی چاہییں۔
اس ہفتے کے سیربین میں دیکھیے کہ افریقہ کے سب سے بڑے ممالک میں شامل سوڈان کن حالات سے دوچار ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی



