وہ لمحہ جب ایک ڈیلیوری ڈرون عمارت سے ٹکرایا

،ویڈیو کیپشن
وہ لمحہ جب ایک ڈیلیوری ڈرون عمارت سے ٹکرایا

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈیلیوری ڈرون عمارت سے ٹکرا گیا۔ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی رپورٹ نہیں۔