کمرے میں زعفران کی کاشت سے لاکھوں کی کمائی
کمرے میں زعفران کی کاشت سے لاکھوں کی کمائی
- مصنف, ریاض مسرور اور شفاعت فاروق
- عہدہ, بی بی سی اردو، سری نگر
انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں کسانوں نے موسمیاتی تبدیلی کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔
کئی خاندان کھیتوں کی بجائے اب گھروں کے اندر زعفران کی کاشت کر کے صدیوں پُرانی صنعت کو دوبارہ پٹری پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔






