دلی کی جامع مسجد: امام کی تقرری پر تنازع کیوں؟

،ویڈیو کیپشندلی کی جامع مسجد: امام کی تقرری پر تنازع کیوں؟
دلی کی جامع مسجد: امام کی تقرری پر تنازع کیوں؟

دلی میں واقع جامع مسجد وہاں کی ثقافت اور تاریخ کا اہم حصہ رہی ہے۔ اس مسجد کے امام نسل در نسل ایک ہی خاندان سے مقرر ہوتے آئے ہیں مگر اب یہ تقرری تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔

اس کی کیا وجہ ہے جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔