جب ایک ’ہول ان ون‘ نے پاکستانی گالف کیڈی کی زندگی بدل دی
جب ایک ’ہول ان ون‘ نے پاکستانی گالف کیڈی کی زندگی بدل دی
کراچی میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں گالف کے کھلاڑیوں کی کٹ اٹھانے والے ’کیڈی‘ نے ہول ان ون یعنی ایک ہی شاٹ میں گیند ہول میں پہنچا کر انعام میں کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی حاصل کر لی۔
گالف کے کھیل میں کیڈی کا کیا کردار ہوتا ہے اور ان میں سے چند ہی گالف کے کھلاڑی ہی کیوں بنتے ہیں؟
اس بارے میں جانیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں۔



