برطانیہ میں انگریز مسلمانوں کی افطار

،ویڈیو کیپشنپکوڑوں اور روح افزا کے بغیر افطاری نامکمل لگتی ہے لیکن انگریز مسلمان افطاری کیسے کرتے ہیں؟
برطانیہ میں انگریز مسلمانوں کی افطار

پکوڑوں اور روح افزا کے بغیر افطاری کا تصور کرنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن سوچیں انگریز مسلمان افطاری میں کیا کھاتے ہوں گے؟

بی بی سی کی عالیہ نازکی ملوا رہی ہیں کرسٹوفر اور بین سے۔