آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسرائیل اور حزب اللہ مدِمقابل: لبنان میں 52 ہلاک
اسرائیل اور حزب اللہ مدِمقابل: لبنان میں 52 ہلاک
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملے کیے ہیں۔ آئی ڈی ایف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کے کمانڈ سینٹرز اور اسلحے کے گوداموں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق اب تک ان حملوں میں کم از کم 52 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔