کویت میں امریکی جنگی طیارے کی تباہی کا منظر

کویت میں امریکی جنگی طیارے کی تباہی کا منظر

بی بی سی کی جانب سے تصدیق شدہ فوٹیج میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب ایک امریکی لڑاکا طیارہ آسمان سے گر کر کویت سٹی کے قریب زمین سے جا ٹکراتا ہے۔ یہ منظر شہر کے مغربی حصے 'الجہرہ' کے قریب فلمایا گیا ہے۔

اس سے قبل کویت کی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ 'متعدد' امریکی لڑاکا طیارے کویت میں گر کر تباہ ہوئے ہیں، تاہم اس پر سوار عملہ محفوظ رہا ہے۔