پاکستان میں ہونے والا نیا فشنگ سکیم کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا آپ جانتے ہیں کہ ایک میسج کی مدد سے کیسے کوئی آپ کی ذاتی معلومات چوری کر سکتا ہے؟
پاکستان میں ہونے والا نیا فشنگ سکیم کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پاکستان میں آج کل ایک میسج کئی لوگوں کو موصول ہو رہا ہے اور شاید آپ کو بھی ہوا ہو، جس میں کہا جاتا ہے کہ ’کوریئر آپ کا پارسل ڈیلیور کرنے میں ناکام رہا۔‘

یہ درحقیقت ایک ’فِشنگ سکیم‘ ہے جس کے ذریعے جرائم پیشہ لوگ آپ کی ذاتی معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔ فشنگ سکیم کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں

رپورٹنگ: یسریٰ جبین