'کون سی بیوی ہو گی جو صبح تین بجے آ کر کام کرے'
'کون سی بیوی ہو گی جو صبح تین بجے آ کر کام کرے'
شہباز اور نازیہ گذشتہ 20 سالوں سے کوڑا صاف کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ وہ صبح تین بجے کام شروع کرتے ہیں۔ شادی کے بعد جب انھیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو مجبوراََ انھیں یہ کام کرنا پڑا۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا تعلیم حاصل کر کے روزگار کمانے کا بہتر موقع حاصل کر لے۔
ویڈیو: نیّر عباس



