یونان کشتی حادثہ: ’کہتا تھا کہ اگر یورپ نہ بھیجا تو گھر چھوڑ دوں گا‘

،ویڈیو کیپشنیونان کشتی حادثہ: ’کہتا تھا کہ اگر یورپ نہ بھیجا تو گھر چھوڑ دوں گا‘
یونان کشتی حادثہ: ’کہتا تھا کہ اگر یورپ نہ بھیجا تو گھر چھوڑ دوں گا‘

راوں ماہ یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جہاں کئی لوگ ہلاک ہوئے، اُنھی میں شامل سعودی عرب میں مقیم جاوید اقبال کے 14 سالہ بیٹے بھی ہیں۔ اُن کا تعلق ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور سے ہے۔کم عمری میں یورپ کا خواب دیکھنے والے جاوید کے بیٹے اپنی والدہ کو یورپ نا بھجوانے پر گھر چھوڑنے کی دھمکی دیتے تھے۔

اُن کی کہانی جانیے اس ویڈیو میں۔

رپورٹ: شہزاد ملک

شوٹ اینڈ ایڈیٹ: نیئرعباس