اختر مینگل کا کوئٹہ کی طرف مارچ اور کئی شاہراہوں کی بندش

،ویڈیو کیپشنکوئٹہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں درجنوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا
اختر مینگل کا کوئٹہ کی طرف مارچ اور کئی شاہراہوں کی بندش

بلوچستان نیشنل پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے علاقے ضلع مستونگ میں لکپاس کے نزدیک بلوچ یکجہتی کمیٹی رہنماؤں کی رہائی کے لیے نکالے جانے والے لانگ مارچ کو پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔

پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق آج دھرنے کے شرکا نے لکپاس سے کوئٹہ کی جانب مارچ کرنا تھا۔ کوئٹہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی جس کے دوران درجنوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا۔

مزید تفصیلات محمد کاظم اور خیر محمد کی اس رپورٹ میں۔