برطانیہ میں مسجد پر حملے کے بعد کی صورتحال

،ویڈیو کیپشنبرطانوی کاؤنٹی ایسٹ سسیکس میں پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
برطانیہ میں مسجد پر حملے کے بعد کی صورتحال

برطانوی کاؤنٹی ایسٹ سسیکس میں پولیس ایک مسجد پر مبینہ آتش زنی کے واقعے کی نفرت کی بنیاد پر کیے جانے والے جرم کے طور پر تحقیقات کر رہی ہے۔ یہ واقعہ سنیچر کی رات پیس ہیون کے علاقے فِلِس ایونیو میں پیش آیا۔ ہمارے ساتھی احسن محمود نے اس علاقے کا رخ کیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ کمیونٹی اس واقعے سے کیسے نمٹ رہی ہے؟