اسرائیل اور اقوامِ متحدہ آمنے سامنے، عالمی ادارے کے لیے مشکل سال

،ویڈیو کیپشناسرائیل اور اقوامِ متحدہ آمنے سامنے، عالمی ادارے کا مشکل ترین سال
اسرائیل اور اقوامِ متحدہ آمنے سامنے، عالمی ادارے کے لیے مشکل سال

سات اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیل کے غزہ پر جاری حملوں میں ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد میں اقوام متحدہ کے 230 سے زیادہ سٹاف ممبرز شامل ہیں، جو کہ اقوام متحدہ کو ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ مشرقِ وسطی میں جاری جنگ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے اس میں اقوام متحدہ خود ایک فریق بن گیا ہے۔

بی بی سی سیربین کی رپورٹ میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اقوامِ متحدہ پر اس قسم کے دباؤ کے مستقبل میں اس کی کارروائیوں اور پوری دنیا پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

ویژول پروڈیوسر: خالد کرامت

پروڈیوسر: عارف شمیم

ایڈیٹر: فاران رفیع