علی لاریجانی کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

،ویڈیو کیپشن
علی لاریجانی کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

تہران میں اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے ایران کے چیف سکیورٹی افسر علی لاریجانی اور بسیج فورس کے کمانڈر غلام سلیمانی کے جنازے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔