ممبئی کا بھنڈی بازار کیسے بدل رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشنممبئی کا بھنڈی بازار کیسے بدل رہا ہے؟
ممبئی کا بھنڈی بازار کیسے بدل رہا ہے؟

ممبئی میں مسلمانوں کی اکثریتی آبادی والا علاقہ بھنڈی بازار اپنی دلچسپ تاریخ تو رکھتا ہی ہے لیکن اس کا موجودہ وجود بھی دلچسپیوں سے خالی نہیں۔ آج بھی سینکڑوں سال پرانی عمارتوں سے بھرا بھنڈی بازار بدلتے وقت میں جدت پسندی کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔