پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد اب بھی بند، معمولاتِ زندگی متاثر
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد اب بھی بند، معمولاتِ زندگی متاثر
قطر اور ترکی کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے تاہم سرحدیں ابھی بھی بند ہیں، اس کشیدگی سے سرحدی علاقوں بلخصوص چمن پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں؟
وہاں تجارتی سرگرمیاں اور معمولات زندگی کیسے متاثر ہیں، جانیے چمن سے ہمارے ساتھی ریاض سہیل اور خیر محمد کی اس ویڈیو میں