آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
غزہ: ’ہم اپنا گھر، اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے‘
غزہ: ’ہم اپنا گھر، اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے‘
غزہ کے شہری جہاں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں وہیں ہر ایک کو پناہ اور خوراک کی ضرورت ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ کب تک وہ اس طرح کے حالات کا سامنا کرتے رہیں گے۔
اسرائیل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ حماس کے خلاف جنگ کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ غزہ کی تازہ صورتحال کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔