آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہے؟
جنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہے؟
سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ جواب میں غزہ پر اسرائیلی حملے ہفتوں بعد بھی تھمے نہیں ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے فریقین پرعالمی جنگی اصولوں کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے ہیں۔ تو جنگ کے اصول ہوتے کیا ہیں؟
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، خالد کرامت، عمر آفریدی