آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
غزہ میں زمینی حملہ: ’پہلے بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘
غزہ میں زمینی حملہ: ’پہلے بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘
حداس کے دو بچوں اور ان کے والد کو غزہ کی پٹی میں 200 سے زیادہ دیگر افراد کے ساتھ یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ حماس نے حداس کی والدہ اور بھتیجی کو بھی قتل کیا۔ اتنے زیادہ نقصان کے درمیان، حداس عالمی رہنماؤں اور اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ پہلے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کام کریں۔