آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘
غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘
اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو شہر کے جس حصے میں آنے کے لیے کہا گیا تھا وہیں بمباری کی گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں ہلاک ہونے والوں میں سے 60 فیصد بچے اور عورتیں ہیں۔