کشمیر آرٹ اینڈ کلچر سینٹر، جہاں تین نسلوں سے خواتین کام کر رہی ہیں
کشمیر آرٹ اینڈ کلچر سینٹر، جہاں تین نسلوں سے خواتین کام کر رہی ہیں
ایک کشمیری تاجر نے قالین کی عالمی ڈیمانڈ بڑھانے کے لیے دستکاروں کو جدید عمارت کے اندر روایتی ماحول فراہم کیا ہے جہاں دہائیوں بعد ریشم اور اون کے ہائبرِڈ قالین دوبارہ بن رہے ہیں۔
ویڈیو: ریاض مسرور، شفاعت فاروق