مصنوعی ذہانت: کیا اصلی اور نقلی کا فرق مٹ جائے گا؟

،ویڈیو کیپشنمصنوعی ذہانت: کیا اصلی اور نقلی کا فرق مٹ جائے گا؟

مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کی وجہ سے آج کل ہر طرف اے آئی ٹیکنالوجی کی دھوم ہے۔ لیکن ساتھ ہی یہ فکر بھی بڑھتی جا رہی ہے کہ یہی ذہانت ہم انسانوں کے لیے مصیبت تو نہیں بن جائےگی؟ کہیں آرٹیفیشیئل انٹیلیجنس پر کام کرنے والے ٹولز روزگار کے مواقع انسانوں سے چھین تو نہیں لیں گے؟

Sairbeen