’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘
غزہ میں النصر ہسپتال کے ڈاکٹر احمد ابو صبحا نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور ان پر تشدد کیا۔
تاہم اسرائیلی فوج نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔




