ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کا فیصلہ کیوں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان نے دیگر مُمالک سے ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کا فیصلہ کیوں؟

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں کے نہ صرف پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے بلکہ ان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے جائیں گے۔

مگرپاکستان نے ڈی پورٹ ہونے والے شہریوں پر سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا ہے؟

رپورٹر: آسیہ انصر

ایڈیٹنگ: رباب بتول

فلمنگ: نازش فیض